the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اپوزیشن پارٹیوں کے ممبران نے پسماندہ اور دیگر ذاتوں کے لوگوں کا نوکریوں میں ریزرویشن کا فائدہ نہ دیئے جانے پر آج راجیہ سبھا میں گہری فکر مندی ظاہر کی۔جنتادل یو کے شرد یادو نے لازمی دستاویز ایوان کی میز پر رکھے جانے کے بعد کہا کہ نوکریوں میں



ریزرویشن کا فائدہ دینے کے فیصلہ کو 27 سال ہوگئے ہیں اس کے باوجود تعلیمی اداروں، بنکوں اور سرکاری زمرے کے اداروں میں نوکریوں میں ریزرویشن کا فائدہ نہیں دیا جارہا ہے۔انہوں نے وزیراعظم کو اس تعلق سے ایک خط لکھا ہے اور ریزرویشن کو لاگو کرنا سرکار کی ذمہ داری بھی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.